اپ ڈیٹس
  • 250.00 انڈے فی درجن
  • 272.00 زندہ مرغی
  • 394.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.52 قیمت فروخت : 38.59
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 297.85 قیمت فروخت : 298.39
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 351.53 قیمت فروخت : 352.16
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.46 قیمت فروخت : 184.80
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.01 قیمت فروخت : 203.37
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.23 قیمت فروخت : 76.37
  • کویتی دینار قیمت خرید: 906.14 قیمت فروخت : 907.77
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 242100 دس گرام : 207600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 221923 دس گرام : 190299
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3082 دس گرام : 2645
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

گندم بحران پر جوڈیشل انکوائری کروانے کے معاملے پر صوبائی حکومت سے جواب طلب

22 May 2024
22 May 2024

(لاہور نیوز) گندم بحران پر جوڈیشل انکوائری کروانے کے معاملے پر صوبائی حکومت سے جواب طلب کر لیا گیا۔

لاہور ہائیکورٹ میں گندم بحران پر جوڈیشل انکوائری کروانے کے لئے متفرق درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی درخواست پر سماعت کی۔

درخواست میں پنجاب حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ ڈی جی نیب اور چیئرمین نیب کو فریق بنانے کی اجازت دی جائے۔

وکیل نے نکتہ اٹھایا کہ نگران حکومت نے گندم کے موجود ہونے کے باوجود اسے درآمد کیا، استدعا ہے کہ گندم درآمد کرانے کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے۔

عدالت نے دلائل سننے کے بعد گندم بحران پر جوڈیشل انکوائری کے لئے صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے