اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا

21 May 2024
21 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں 122 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث 100 انڈیکس 75 ہزار 206 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں آج 7 ارب 86 کروڑ 20 لاکھ 49 ہزار 765 روپے مالیت کے 15 کروڑ 95 لاکھ 9 ہزار 646 شیئرز کا لین دین ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے