اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ ملائیکہ ریاض امیرزادے سے شادی کی خواہاں

21 May 2024
21 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ملائیکہ ریاض نے کسی امیر شخص سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔

حال ہی میں اداکارہ ملائیکہ ریاض  نجی ٹی وی شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

پروگرام کے دوران اپنے ہمسفر میں پائی جانیوالی خصوصیات کا ذکر کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے ایسا لڑکا چاہئے جو مجھے انڈسٹری میں رہنے کیلئے سپورٹ کرسکے، لڑکا فیملی کے ساتھ رہنے والا ہو کیوں کہ میں اکیلی نہیں رہ سکتی۔

انہوں نے کہا کہ  میں کسی غریب لڑکے سے شادی نہیں کروں گی بلکہ میرا ہمسفر امیر ہونا چاہئے تاہم ابھی میں کسی کے ساتھ ریلیشن شپ میں نہیں ہوں۔

شوبز کیریئر کے حوالے سے بات کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا تھا کہ ماڈلنگ کے شعبے میں مجھے خاص مزہ نہیں آیا اسی لئے میں ڈرامہ انڈسٹری میں داخل ہوئی،  اپنی تعلیم مکمل نہ کرنے کا بہت افسوس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے