اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

دانتوں میں ناشتے سے پہلے برش کرنا صحت کیلئے فائدہ مند ہے یا بعد میں؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

20 May 2024
20 May 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے دانتوں سے برش کرنے کے اوقات کار سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی ۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا اپنی تحقیق میں کہنا تھا کہناشتہ کرنے سے پہلے دانت صاف کرنے چاہئیں، ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ رات کو سونے سے قبل دانت کیوں صاف کرنا ضروری ہیں؟انہوں نے وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ صبح ناشتے سے قبل دانت برش کرنا اس لیے ضروری ہیں کہ رات بھر کے بیکٹیریا منہ کے اندر ہوتے ہیں اور صبح اٹھنے کے ساتھ ہی دانت برش کیے بغیر کچھ کھانے کا مطلب ہے کہ ان بیکٹیریاز کو کھلایا جارہا ہے۔

محققین  کے مطابق اگر آپ صبح برش کرنے سے پہلے ناشتہ کرلیتے ہیں تو ضروری ہے کہ آپ 30 منٹ کے وقفے کے بعد برش کریں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند اور ڈاکٹرز نے بھی ناشتے سے پہلے برش کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے