اپ ڈیٹس
  • 350.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

حقہ پینے کے شوقین افراد خبردار، ماہرین نے مضر صحت اثرات سے متعلق تحقیق جاری کردی

18 May 2024
18 May 2024

(ویب ڈیسک)ماہرین کی جانب سے حقے سے صحت پر ہونیوالے مضر صحت اثرات سے متعلق تحقیق جاری کردی گئی ۔

تفصیلات کے مطابق ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہنا تھا کہ حقہ نوشی کی شرح عام آبادی میں تقریباً 30 فیصد ہے جبکہ زیادہ تر طلبا عام طور پر اس سے منسلک ممکنہ خطرے سے لاعلم بھی ہیں۔بڑی عمر کے افراد کی بات کی جائے تو یہ شرح 60 فیصد تک ہوجاتی ہے۔ ان میں ایسے لوگوں کی اکثریت ہے جو حقے کوسگریٹ کی طرح خطرناک نہیں سمجھتے جبکہ کچھ لوگ تو اسے سرے سےنشے کے طور پر یا سگریٹ نوشی کے طور پر دیکھتے ہی نہیں ہی۔

ماہرین کا مزید کہنا تھاکہ حقہ پینے والوں کو کینسر کی ایسی اقسام کا سامنا کرنے کا خطرہ لاحق ہوتا ہے جن میں پھیپھڑوں کا کینسر،غذائی نالی کا کینسر،منہ کا کینسر،مثانے کا کینسر اور لبلبے کا کینسر شام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے