اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

میٹروپولیٹن کارپوریشن نے فلٹریشن پلانٹس کی بحالی کیلئے سمری تیار کر لی

20 May 2024
20 May 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں 282 واٹر فلٹریشن پلانٹس ناکارہ ہیں، جھلسا دینے والی گرمی میں شہری پینے کے پانی کی بوند بوند کو ترس گئے۔

کمشنر آفس کی رپورٹ کے مطابق مناسب دیکھ بھال نہ ہونے سے میٹروپولیٹن کارپوریشن کے زیر انتظام 8 واٹر فلٹریشن پلانٹس ناکارہ ہوئے، محکمہ لوکل گورنمنٹ کے 61 جبکہ ایچ ای سی کے 5 واٹر فلٹریشن پلانٹس جواب دے چکے ہیں۔

فلٹریشن پلانٹس ناکارہ ہونے سے شہری پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں، بیشتر واٹر فلٹریشن پلانٹس اپنی میعاد پوری کر چکے اور پانی صاف کرنے کے قابل نہیں رہے، پلانٹس بحالی کیلئے میٹروپولیٹن کارپوریشن کی سمری تیار، وزیر اعلیٰ کو منظوری کیلئے بھجوائی جائے گی۔

لاہور میں 282 خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کی 3 سال تک بحالی اور دیکھ بھال کے لئے ایک ارب 45 کروڑ 10 لاکھ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے