اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز

19 May 2024
19 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ لائبہ خان کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

بے شمار پاکستانی ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ لائبہ خان سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو اکثر و بیشتر اپنی مصروفیات سے آگاہ کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں لائبہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی چند نئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے ٹی شرٹ اور سیاہ ٹراؤزر زیب تن کر رکھا ہے جبکہ کھلی زلفوں میں اٹکا سفید پھول لائبہ کے حسن کو چار چاند لگا رہا ہے۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی جبکہ پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں اداکارہ کے مداح ان کی خوب تعریفیں کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے