اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

مشن ورلڈکپ: بابر، رضوان نئے بیٹ بنوانے فیکٹری پہنچ گئے

18 May 2024
18 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے نئے بیٹ بنوا لیے۔

دونوں بیٹرز اپنی پسند کے بیٹ بنوانے کے لیے لیڈز سے سسکس گئے، بابر اعظم اور محمد رضوان نے فیکٹری میں کئی گھنٹے گزارے اور بڑی سوچ بچار کے بعد اپنی پسند اور ضرورت کے بیٹ بنوائے۔

بابر اعظم اور محمد رضوان آنے والے ٹی 20 ورلڈکپ کے امتحان میں پورا اترنے کے لیے بھی پرعزم ہیں اور دونوں کرکٹرز کا کہنا ہے کہ بیٹ خود بنوائے ہوں تو پھر کھیلنے کا بھی اپنا مزہ ہوتا ہے۔

یاد رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز اگلے ماہ سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہو رہا ہے جس میں 20 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے