اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

کسانوں کے حقوق پر ڈاکہ مارنے والے سامنے آنے چاہئیں: حافظ نعیم الرحمٰن

17 May 2024
17 May 2024

(لاہور نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کسانوں اور غریب لوگوں کے حقوق پر ڈاکہ مارنے والے سامنے آنے چاہئیں۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا جماعت اسلامی تمام کسانوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہی ہے، اگر اللہ نے چاہا تو کسانوں کے ساتھ زیادتی نہیں ہونے دیں گے، حکومت چار سو ارب کا جو پیکیج دینے جا رہی ہے یہ کرپشن کا مجموعہ ہے، دور بدل گیا، اب آواز کو دبایا نہیں جا سکتا۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے مزید کہا کہ 76 سال میں پہلی بار ایسا ہوا کہ گندم نہیں خریدی گئی۔

حافظ نعیم الرحمٰن نے 19 مئی کو پشاور میں غزہ کے مسلمانوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کیلئے ملین مارچ کا اعلان بھی کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے