اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1.06 فیصد کمی ریکارڈ

17 May 2024
17 May 2024

(لاہورنیوز) ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 1.06 فیصد کمی ریکارڈ ہوئی، مہنگائی کا مجموعی پارہ 21 اعشاریہ 22 فیصد کی سطح پر آگیا۔

ادارہ شماریات  کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے 20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 16 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران آلو کی فی کلو قیمت میں 1 روپیہ  28 پیسے اضافہ ہوا، بیف 10 روپے تک اور مٹن 20 روپے اور دال چنا فی کلو 3 روپے تک مہنگی ہوئی، انڈے فی درجن 2 روپے، زندہ مرغی فی کلو 1 روپے اور دہی 27 پیسے مہنگا ہوا۔

ادارہ شماریات کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 27 روپے کی کمی ریکارڈ ہوئی، پیاز کی فی کلو قیمت 27 روپے اور لہسن فی کلو 46 روپے تک سستا ہوا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے