17 May 2024
(لاہورنیوز) پاکستان نے سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ اپنے نام کرلی۔
پاکستان نے فائنل میں ترکمانستان کو ایک کے مقابلے تین سیٹ سے شکست دی، پاکستان نے 21-25، 19-25، 25-20، 14-25 سے فتح حاصل کی۔
پاکستان پورے ایونت میں ناقابلِ شکست رہا، مسلسل چھ میچز جیتے، پاکستان نے ایونٹ میں مجموعی طور پر 18 سیٹ جیتے جبکہ 3 میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔