17 May 2024
(ویب ڈیسک) طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان تلخ کلامی کے باعث طارق بشیر چیمہ کی رکنیت معطل ہونے کے بعد بحال ہو گئی۔
سپیکر قومی اسمبلی نے آج ہی رولنگ دے کر ایوان سے منظوری لے کر طارق بشیر چیمہ کی رکنیت معطل کی، طارق بشیر چیمہ کی رکنیت موجودہ سیشن کیلئے معطل کی گئی تھی۔
قومی اسمبلی کا سیشن کچھ دیر چلنے کے بعد ہی غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا، سیشن ملتوی ہوتے ہی طارق بشیر چیمہ کی رکنیت بحال ہو گئی۔