اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سموگ کے خاتمے کے لئے منصوبے کا آغاز کر دیا: مریم اورنگزیب

17 May 2024
17 May 2024

(لاہور نیوز) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سموگ کے خاتمے کے لئے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

مریم اورنگزیب نے کالا شاہ کاکو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سموگ کےخاتمے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب نے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں، جس پر عمل درآمد یقینی بنایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ صوبے میں جلد کسان کارڈ کا اجرا بھی کیا جا رہا ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے زرعی گریجویٹس کی انٹرن شپ کے لئے بھی منصوبہ لایا جا رہا ہے، پنجاب کے کسانوں کو سبسڈائز جدید مشینری فراہم کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے