اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ہار جیت کھیل کا حصہ ، پلیئرز کو اعتماد دینا ہوگا: شعیب ملک

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) شعیب ملک نے ٹی20ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے امیدیں باندھ لیں۔

نیویارک سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان نے کہا کہ کھلاڑی اچھی فارم میں آگئے ہیں، انگلینڈ سے سیریز جیت گئے تو اعتماد میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے، میگا ایونٹ میں بہتر آغاز کریں تو فائدہ ہوگا،لگتا ہے ٹیم آگے تک جائے گی، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، پلیئرز کو اعتماد دینا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ عماد وسیم اور محمد عامر کی سکواڈ میں موجودگی پاکستان کیلئے خوش آئند ہے، صائم ایوب خطرات مول لے کر کھیلتا ہے،نوجوان بیٹر میں بہت ٹیلنٹ ہے،اگرہائی سکورنگ گیم ہوئے تو انہیں ہی اوپننگ کرنا ہوگی، اگر 160 تک رنز بن رہے ہوں تو بابر اعظم اور محمد رضوان کی جوڑی کا اننگز شروع کرنا بہتر ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ امریکا میں نئی کنڈیشنز کو جلد سمجھ جانے والے کو فائدہ ملے گا، پاک بھارت مقابلے کو بطور کرکٹر ہم صرف ایک میچ کے طورپردیکھتے ہیں، میچ کے بعد دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ساتھ بیٹھتے اور کھاتے پیتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے