اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رواں سال جرائم میں خاطر خواہ کمی آئی ہے: لاہور پولیس کا دعویٰ

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) لاہور پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ سال کی نسبت جرائم میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے۔

ترجمان پولیس آپریشنز ونگ کے مطابق جرائم میں کمی کی بڑی وجہ پولیس کی حکمت عملی ہے۔

ترجمان پولیس آپریشنز ونگ نے بتایا کہ 2023 کی نسبت رواں سال 14 مئی تک نقب زنی کی وارداتوں میں 41 فیصد، راہزنی کی وارداتوں میں 34 اور گاڑیاں چھیننے کی وارداتوں میں 85 فیصد کمی ہوئی۔

ترجمان کے مطابق گاڑیوں کی چوری میں 35 فیصد، ہوائی فائرنگ میں 74 فیصد اور پتنگ بازی میں 86 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔

 ایس ایس پی آپریشنز کا مزید  کہنا ہے کہ جرائم میں مزید کمی کیلئے کوششیں جاری رہیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے