اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈکپ سے قبل قومی ٹیم کا کوئی وارم اپ میچ شیڈول نہیں

17 May 2024
17 May 2024

(ویب ڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کا کوئی وارم اپ میچ شیڈول نہیں ہے۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ کے خلاف سیریز کی وجہ سے پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چار ٹی 20 میچز 22 سے 30 مئی کے درمیان ہوں گے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم بھی ورلڈ کپ سے قبل وارم اپ میچ نہیں کھیلے گی۔

ذرائع کے مطابق ورلڈ کپ میں شریک 20 میں سے 17 ٹیمیں ایونٹ سے قبل وارم اپ میچز کھیلیں گی، ورلڈ کپ کے وارم اپ میچز 27 مئی سے یکم جون کے درمیان کھیلے جائیں گے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم یکم جون کو انگلینڈ سے امریکا روانہ ہوگی، پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو امریکا کے خلاف کھیلے گی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے