اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چھاپے کے دوران ملزم کی فائرنگ، پولیس کانسٹیبل شدید زخمی

17 May 2024
17 May 2024

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں چھاپے کے دوران ملزم کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شدید زخمی ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقے شیرانوالہ گیٹ میں پولیس ملزم کی گرفتاری کیلئے پہنچی تو ملزم نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی، گولیوں کی زد میں آکر پولیس کانسٹیبل عمیر اسحاق شدید زخمی ہوا جبکہ ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔

فائرنگ سے ایک راہگیر بھی زخمی ہو گیا، واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور زخمی ہونے والوں کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے ناکہ بندی کر کے فرار ہونے والے ملزم کی تلاش شروع کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے