اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

شعیب ملک نے ٹی 20ورلڈ کپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات کا اظہار کردیا

16 May 2024
16 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم سے اچھی توقعات ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک کا کہنا تھا  کہ ابھی سیریز جیتی ہے، قومی کھلاڑی ابھی اچھی فارم میں بھی ہیں،ورلڈکپ میں آغاز اچھا کریں گے تو فائدہ ہوگا، لگتا ہے ٹیم آگے تک جائے گی۔انہوں نے کہا کہ اگر انگلینڈ سے سیریز جیتتے ہیں تو ورلڈکپ کے لیے اعتماد ملے گا،عماد وسیم اور محمد عامر کا ٹیم میں ہونا پاکستان کے لیے اچھا ہے۔

سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم کو زیادہ سے زیادہ اعتماد دیں، ایونٹ میں ہار جیت ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکا میں پہلی بار میچ ہوگا۔جو کنڈیشن سمجھے گا اس کو فائدہ ملے گا، سنا ہے اس وکٹ پر باؤنس ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے