اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ کا میڈیکل چیک اَپ کرانے سے انکار

16 May 2024
16 May 2024

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے میڈیکل چیک اَپ کا معاملہ، بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اَپ کرانے سے انکار کر دیا۔

جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹر فیصل کے اصرار کے باوجود بشریٰ بی بی نے خون کا سیمپل نہیں دیا، بانی پی ٹی آئی کے خون کے نمونے پمز ہسپتال کے عملے نے لئے۔

ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی کا طبی معائنہ عدالتی حکم کی روشنی میں ڈاکٹر فیصل کی نگرانی میں ہوا، بانی پی ٹی آئی احتساب عدالت میں متعدد مرتبہ بشریٰ بی بی کے معائنے کی درخواست کر چکے ہیں۔

جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے کہنے پر بھی بشریٰ بی بی طبی معائنے کے لئے راضی نہیں ہوئیں۔

بتایا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے پمز ہسپتال سے مختلف ٹیسٹ کرائے جائیں گے، میڈیکل ٹیسٹ رپورٹس احتساب عدالت میں پیش کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے