اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ہاکی ٹیم کا تربیتی کیمپ جاری، ہیڈ کوچ نیدرلینڈزمیں جوائن کرینگے

16 May 2024
16 May 2024

(لاہورنیوز) پاکستان ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے بعد ایک اور بڑے معرکے کی تیاری میں مصروف ، نیشن کپ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ 20 مئی تک جاری رہے گا۔

 

قومی ہاکی ٹیم تربیتی کیمپ  کے لئے ہیڈ کوچ رولینٹ الٹمنس پاکستان نہیں آئینگے، رولینٹ الٹمنس 21 مئی کو نیدرلینڈز میں کیمپ جوائن کرینگے۔پاکستان ہاکی ٹیم نیدرلینڈز میں پریکٹس میچز کی سیریز بھی کھیلے گی ، قومی ٹیم کا کیمپ 20 مئی تک اسلام آباد میں جاری رہے گا، 21 مئی سے کیمپ نیدرلینڈز منتقل ہوجائیگا جہاں کھلاڑی 29 مئی تک ٹریننگ کرینگے۔

پاکستانی ہاکی ٹیم نیشن کپ کھیلنے نیدرلینڈز سے ہی پولینڈ جائیگی ، نیشن کپ 31 مئی سے 9 جون تک پولینڈ میں منعقد ہوگا۔ایونٹ میں پاکستان ،پولینڈ، کوریا، ملائیشیا، فرانس کی ٹیمیں شامل ہیں، جنوبی افریقہ، کینیڈا، آسٹریا، نیوزی لینڈ بھی نیشن کپ کا حصہ ہوں گے، نیشن کپ کا فاتح ایف آئی ایچ پرو لیگ میں شامل ہو جائے گا۔

یاد رہے کہ 11 مئی کو ٹورنامنٹ کے فائنل میں جاپان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 1-4 گول سے شکست دے دی تھی، ٹورنامنٹ کے فائنل سے قبل قومی ٹیم ناقابل شکست رہی تھی، پاکستان نے 13 سال میں پہلی بار فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے