اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عاصم اظہر کے گانے پر میرب علی کی لپ سنکنگ ، مداح خوش

16 May 2024
16 May 2024

(ویب ڈیسک) ابھرتی ہوئی اداکارہ میرب علی نے اپنے منگیتر عاصم اظہر کے نئے گانے ’کرما’ پر لپ سنکنگ کرتے ویڈیو جاری کردی۔

عاصم اظہر آج کل اپنے پہلے البم ’بےمطلب‘ کی ریلیز کے بعد سے خوب سرخیوں میں ہیں، وہ اپنے اسی البم کی تشہیر میں بھی مصروف دکھائی دیتے ہیں۔

عاصم اظہر کے نئے البم کا جادو سوشل میڈیا پر سر چڑھ کر بول رہا ہے، گلوکار کے چاہنے والے اس البم میں شامل گانوں پر رِیلز بناتے دکھائی دے رہے ہیں۔

ریلز بنانے والوں میں نیا اضافہ انکی منگیتر میرب علی کا ہوا جنہوں نے ڈرائیونگ سیٹ سنبھالے عاصم اظہر کے گانے پر لپ سنکنگ کرتے ایک ویڈیو بنائی اور اسے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کردیا۔

ویڈیو کے کیپشن میں انہوں نے عاصم اظہر کے البم کی خوب تعریفیں کیں، اس رِیل پر تبصرہ کرنے والوں کی بھی لائن لگ گئی، کسی نے ان کی محبت کو مثالی قرار دیا تو کوئی  میرب علی کی خوبصورتی کی تعریف کرتا دکھائی دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے