اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی ٹی ڈی پولیس کے آپریشن ونگ کو مزید بہتر کرنے کا فیصلہ

16 May 2024
16 May 2024

(لاہور نیوز) کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پولیس کے آپریشن ونگ کو مزید بہتر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سی ٹی ڈی آپریشن ونگ کے لیے 66 نئی گاڑیاں خریدی جائیں گی، سنگل کیبن اور ڈبل کیبن ڈالے سی ٹی ڈی کے تھانوں اور آپریشن ونگ کے افسران کو دیئے جائیں گے، ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے آئی جی پنجاب سے گاڑیوں کی خریداری کے لیے 23 کروڑ روپے کے فنڈز مانگ لیے۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ فنڈز کی منظوری کے بعد گاڑیوں کی خریداری کی جائے گی، گاڑیوں کی خریداری اور انسپکشن کے لیے لاجسٹک برانچ کے افسران پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے