اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ : پاکستانی ٹیم کے انتخاب میں مشکلات کا سامنا

16 May 2024
16 May 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستانی سکواڈ کو حتمی شکل دینے کے لیے سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ غوروخوض کر رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں موجود سکواڈ کو 18 سے 15 کرنے کے لیے غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ ورلڈکپ کے لیے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان انگلینڈ کے خلاف پہلے میچ کے بعد کرے گا، ورلڈکپ سکواڈ کے لیے اعلان کی آئی سی سی کی ڈیڈ لائن 24 مئی ہے۔

یاد رہے کہ حارث رؤف، عثمان خان اور سلمان علی آغا کو آئرلینڈ میں موقع نہیں ملا۔

حارث رؤف کے بیک اپ کے لیے حسن علی کو سکواڈ میں شامل کیا گیا تھا جنہیں آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں موقع دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں حارث رؤف کو 100 فیصد فٹنس ثابت کرنا ہوگی جبکہ ٹریولنگ ریزوز کی صورت میں عثمان خان، سلمان آغا اور حسن علی کی شمولیت کا امکان ہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز جون سے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے