اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگی بجلی، صارفین میں شمسی توانائی کے استعمال کا جحان بڑھ گیا

15 May 2024
15 May 2024

(لاہور نیوز) بجلی مہنگی ہونے کے باعث صارفین میں شمسی توانائی کے استعمال کا رجحان بڑھ گیا۔

نیشنل گریڈ سے بجلی کی خریداری میں مسلسل کمی ہو رہی ہے جس کے بارے میں سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو آگاہ کر دیا۔دستاویز کے مطابق مارچ میں بجلی کی کھپت میں مجموعی طور پر 7.5 فیصد کمی ہوئی اور بجلی کے استعمال میں سب سے زیادہ کمی بلک اور گھریلو صارفین نے کی۔

نیپرا کو جمع کروائی گئی دستاویز میں کہا گیا ہے کہ گھریلو صارفین نے مارچ میں 11.3 فیصد بجلی کم استعمال کی جبکہ بلک صارفین نے مارچ میں بجلی کا 34.5 فیصد استعمال کم کیا اسی طرح صنعتی صارفین نے بھی 4.5 فیصد بجلی کم استعمال کی ہے۔

سی پی پی اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مارچ میں کمرشل صارفین نے 2.8 فیصد کم بجلی استعمال کی اور بجلی کی کھپت میں کمی پر ایک مستند سٹڈی کی ضرورت ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے