اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمائمہ ملک کا دلکش فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز

15 May 2024
15 May 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کا دلکش فوٹوشوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

بے شمار پاکستانی فلموں و ڈراموں میں جاندار اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ حمائمہ ملک نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے فوٹو شوٹ کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

مذکورہ تصاویر میں حمائمہ ملک نے نیلی دلکش پشواس زیب تن کی جس کی نیک لائن، آستین اور گھیرے پر گوٹے کام ہوا ہے۔

پوسٹ پر اداکارہ نے بھارتی گیت "ابھی نہ جاؤ چھوڑ کر" کا شعر "تمھارے پیار کی قسم" لگایا اور اپنی دلکش اداؤں سے مداحوں کو اپنے حسن کے سحر میں جکڑ لیا۔

حمائمہ ملک کا یہ لک ان کے بعض مداحوں کو پسند آیا لیکن متعدد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حمائمہ ملک کی اس پوسٹ پر شدید تنقید کی جارہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے