اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں منشیات کا استعمال عام ہے، احمد علی بٹ کا انکشاف

15 May 2024
15 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار احمد علی بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ فیشن اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں منشیات کا استعمال عام ہے۔

ایک تازہ انٹرویو میں اداکار نے انڈسٹری کے تاریک پہلو پر روشنی ڈالتے ہوئے بتایا کہ منشیات کی وجہ سے کئی لوگوں کی زندگیاں متاثر ہوئی ہیں۔

اداکار نے بتایا کہ انہوں نے ڈرگز کی وجہ سے کئی اچھے لوگوں کو گمنامی میں جاتے دیکھا اور کئی لوگ تباہ ہوئے۔

احمد علی بٹ نے کہا کہ انڈسٹری میں قدم جمانے کیلئے فنکاروں پر دباؤ ہوتا ہے کہ وہ منشیات کا استعمال شروع کریں۔

انہوں نے اعتراف کیا کہ 2017 میں کچھ عرصہ وہ بھی اس لعنت کا شکار ہوگئے لیکن جلد ہی انہوں نے خود کو سبنھال لیا اور باقاعدہ اپنا علاج کروایا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے