اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات

14 May 2024
14 May 2024

(لاہور نیوز) ملک کے بیشتر علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں شدید گرم رہا، دادو میں درجہ حرارت 47 اور جیکب آباد میں 45 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، سکھر، سبی، روہڑی، لاڑکانہ، خان پور اور خیرپور میں پارہ 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

موسم کا احوال بتانے والوں کا کہنا تھا کہ رحیم یار خان، تربت، شہید بینظیر آباد، ڈی جی خان، بہاولپور، بہاولنگر میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہا، اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ کراچی میں پارہ 39 ، حیدرآباد میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ، ملتان میں 42، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد، ساہیوال میں 40 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے