اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شعیب ملک کیلئے سٹائلش پرسنالٹی ایوارڈ، ثنا جاوید کی اپنے ہیرو کو مبارکباد

14 May 2024
14 May 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ ثنا جاوید شوہر شعیب ملک کو موسٹ سٹائلش سپورٹس پرسنالٹی کا ایوارڈ ملنے پر خوشی سے پھولے نہیں سما رہی ہیں ۔

قومی کرکٹر و سابق کپتان شعیب ملک نے سٹائل ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب میں موسٹ سٹائلش سپورٹس پرسنالٹی کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔

شعیب ملک کرکٹ کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرنے کے بعد اب مختلف ٹی وی شوز میں بھی حصہ لیتے دکھائی دیتے ہیں۔

کرکٹ میں اپنی غیر معمولی مہارت کے لیے شہرت رکھنے والے شعیب ملک اب اپنے فیشن سینس کے باعث بھی خوب خبروں میں رہتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ انہیں سٹائل ایوارڈز میں موسٹ سٹائلش سپورٹس پرسنالٹی کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

شعیب ملک کی اہلیہ ثنا جاوید نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر انہیں مبارکباد دی، اداکارہ نے لکھا کہ ایوارڈ ملنے پر بہت مبارک ہو میرے ہیرو۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے