اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سن میرے دل، وہاج علی نے مایا علی کی بات سن لی

14 May 2024
14 May 2024

(ویب ڈیسک) اداکارہ مایا علی کے قریبی دوست و ساتھی اداکار وہاج علی نے اپنی دوست کے دل کی بات سن لی۔

مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک مختصر دورانیے پر مشتمل ویڈیو بطور سٹوری شیئر کی جس میں اداکار کا سائیڈ پوز نظر آرہا ہے۔

ویڈیو ایک بے رنگ بومرینگ ہے جس میں وہاج علی گوگلز پہنے کار میں سفر کرتے دِکھ رہے ہیں۔اس سٹوری کے ساتھ بطور کیپشن مایا علی نے وہاج کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ سن میرے دل۔

بعدازاں مایا علی کی یہ سٹوری اداکار نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سن لیا۔

دونوں سپر سٹارز کے درمیان سوشل میڈیا پر ہونے والی یہ گفتگو ان کے مداحوں کو شک میں ڈال گئی ہے کہ کہیں یہ کسی طرف اشارہ تو نہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے