اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

بجٹ اجلاس 6 جون کو بلائے جانے کا امکان

13 May 2024
13 May 2024

(ویب ڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں ہونے والی گفتگو کے مطابق بجٹ اجلاس 6 جون کو بلائے جانے کا امکان ہے، ضرورت پڑنے پر بجٹ اجلاس ایک دو دن آگے پیچھے بھی ہو سکتا ہے۔

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس جمعہ تک چلایا جائے گا، صدارتی خطاب پر بحث کے حوالے سے بھی معاملات طے پا گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے