اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ویلڈن قومی ہاکی ٹیم: وزیر کھیل پنجاب کا کھلاڑیوں کیلئے انعام رقم کا اعلان

11 May 2024
11 May 2024

(لاہورنیوز) ویلڈن قومی ہاکی ٹیم، وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے قومی ہاکی ٹیم کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔

‏وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کہا کہ جذبے، جوش، ولولے اور محنت سے قومی ٹیم نے سالوں بعد اذلان شاہ کپ کے فائنل میں بہترین کھیل پیش کر کے دوسری پوزیشن حاصل کی، حکومت پنجاب کی جانب سے آپ کی بہترین پرفارمنس پر 20 لاکھ روپے انعام کا اعلان کرتا ہوں۔

ملک فیصل ایوب کھوکھر نے مزید کہا کہ ‏قوم کی جانب سے آپ کے لئے داد اور مبارکباد بھی پیش کرتا ہوں، ایک بار پھر قومی ٹیم نے عالمی افق پر قومی پرچم بلند کیا ہے، انشاء اللہ وہ دن دور نہیں جب قومی کھیل ہاکی میں ایک بار پھر دنیا میں پاکستان کا نام روشن ہو گا۔

صوبائی وزیر کھیل نے کہا کہ پنجاب حکومت قومی کھیل کی بحالی کے لئے ہرممکن اقدامات اٹھاتی رہے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے