اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں آج بھی سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کیساتھ ہلکی بارش متوقع

11 May 2024
11 May 2024

(لاہور نیوز) گزشتہ شب ہونے والی بارش اور آندھی کے باعث گرمی کی شدت میں کمی واقع ہوئی ہے۔

صوبائی دارالحکومت لاہور میں آج بھی سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہنے کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 26 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، بارشوں اور آندھی کا سلسلہ 12 مئی تک جاری رہنے کی توقع ہے۔

پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آندھی اور بارشیں متوقع ہیں، ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے متعلقہ محکمے الرٹ رہیں۔

ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان علی کاٹھیا نے کہا کہ صوبائی کنٹرول روم سمیت تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سنٹرز کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے، پی ڈی ایم اے کنٹرول روم میں صورتحال کی مانیٹرنگ چوبیس گھنٹے جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے