اپ ڈیٹس
  • 329.00 انڈے فی درجن
  • 408.00 زندہ مرغی
  • 591.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں گندم بحران پر کسان اتحاد نے ملتان سے احتجاج کا آغاز کر دیا

11 May 2024
11 May 2024

(لاہور نیوز) پنجاب میں گندم بحران پر کسان اتحاد نے ملتان سے احتجاج کا آغاز کر دیا۔

کسانوں نے کثیر تعداد میں پلے کارڈ اور بینرز اٹھا کر احتجاجی مظاہرہ کیا، گندم کے کاشتکاروں نے پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

کسانوں نے علامتی طور پر گندم کو بھی آگ لگا دی، کسانوں نے پنجاب حکومت سے گندم خریداری کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

صدر کسان اتحاد خالد محمود کھوکھر نے وارننگ دی ہے کہ اگر حکومت نے گندم خریداری نہ کی تو احتجاج کا دائرہ کار وسیع کر کے مختلف اضلاع کو بند کر دیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے