اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر

10 May 2024
10 May 2024

(لاہور نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب روٹی قیمت ریلیف پروگرام میں ایک اور بڑا فیصلہ سامنے آ گیا، روٹی 16 روپے کی بجائے 15 روپے کی ملے گی۔

ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب ہو گئے، جس میں روٹی کی نئی قیمت کے فوری اطلاق پر اتفاق ہو گیا، گندم کی فراوانی اور آٹے کی کم ہوتی قیمت کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا۔

ترجمان ضلعی انتظامیہ نان بائی ایسوسی ایشن سے روٹی کی نئی قیمت تمام تنوروں پر واضح جگہ آویزاں کرنے پر بھی اتفاق ہوا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت کے مطابق ضلعی انتظامیہ ریلیف کی بنیادی سطح تک فراہمی کے لئے متحرک ہے، شہری روٹی قیمت کی شکایت وزیر اعلیٰ پنجاب ہیلپ لائن 080002345 پر درج کروائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے