اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ایف بی آر لاہور آفس میں دکانداروں کی رجسٹریشن کیلئے خصوصی سیل قائم

10 May 2024
10 May 2024

(لاہور نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے کیلئے مزید اہم اقدامات کرنا شروع کر دیئے۔

ریجنل ٹیکس آفس لاہور میں چھوٹے ٹریڈرز اور دکانداروں کی رجسٹریشن کی تعداد بڑھانے کیلئے "تاجر دوست سیل" قائم کر دیا گیا، تاجر دوست سیل مخصوص علاقوں و مارکیٹوں کی شناخت کر کے ٹیموں کو تعینات کرے گا۔

تاجروں کی رجسٹریشن کی تعداد میں خاطر خواہ اضافے کے لئے فیلڈ میں موجود ٹیموں کی نگرانی کیجائے گی،خصوصی فیلڈ میں موجود ٹیموں کی جانب سے اکٹھا کردہ ڈیٹا کا بھی جائزہ لے گا  جبکہ  ٹیموں کی سرگرمیوں بارے روزانہ کی بنیاد پر رپورٹ تیار کر کے بورڈ کو ارسال کی جائے گی۔

فیلڈ میں درپیش مسائل کے حل کے لئے تمام تر وسائل ترجیحی بنیادوں پر فراہم کرنا بھی سیل کے ذمےلگا دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے