اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ہانیہ عامر کی سرخ ساڑھی میں دلکش ادائیں مداحوں کو بھا گئیں

10 May 2024
10 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی ڈمپل گرل ہانیہ عامر کی سرخ ساڑھی میں قاتلانہ ادائیں مداحوں کو بھا گئیں۔

حال ہی میں خوبرو پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں جنہوں نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔

مذکورہ تصاویر میں ہانیہ نے سرخ ساڑھی زیب تن کررکھی ہے جبکہ ہلکے میک اپ کے ساتھ کھلی زلفوں میں قاتلانہ ادائیں مداحوں کے دلوں پر بجلیاں گرا گئیں۔

تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی دھوم مچا دی جبکہ اداکارہ مداحوں کی جانب سے پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں تعریفوں کے خوب ٹوکرے سمیٹ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے