اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صحیفہ جبار سوشل میڈیا پر منفی تبصرے کرنے والے صارفین پر برہم

10 May 2024
10 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل صحیفہ جبار خٹک سوشل میڈیا پر منفی تبصرے کرنے والے صارفین پر برہم ہو گئیں۔

حال ہی میں صحیفہ جبار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی جس میں وہ سوشل میڈیا پر منفی تبصرے کرنے والے صارفین پر برہم نظر آئیں۔

انہوں نےسٹوری میں منفی تبصرے کرنیوالے سوشل میڈیا صارفین کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ" آپ کے منفی تبصرے ہم پر بہت بری طرح اثر انداز ہوتے ہیں،آپ کے الفاظ ہمیں تکلیف پہنچاکر  اتنا کمزور کردیتے ہیں کہ ہم اس حوالے سے بات کرنے یا کسی بھی قسم کی مدد مانگنے کے قابل نہیں رہتے"۔

اسکرین گریب

اداکارہ کا کہنا تھا کہ "منفی تبصرے کسی بھی انسان کی ذہنی صحت اس طرح تباہ کردیتے ہیں کہ پھر  انسان منفی خیالات سے باہر نہیں آپاتا، کوشش کریں لوگوں کے ساتھ صلہ رحمی کریں"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے