اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

جناح ہسپتال میں بچے کا پہلا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ

10 May 2024
10 May 2024

(ویب ڈیسک) جناح ہسپتال میں تاریخ ساز کارنامہ ، پنجاب میں بچے کا پہلا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق جناح ہسپتال کے شعبہ یورالوجی میں 11 سالہ بچے کا کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ کیا گیا جس کو گردے کا عطیہ مریض کی اپنی والدہ نے دیا، کامیاب کڈنی ٹرانسپلانٹ کے بعد ماں اور بچہ دونوں صحت مند ہیں۔

ٹرانسپلانٹ پروفیسر نوید اقبال، ڈاکٹر شبیر چوہدری ، ڈاکٹر سلمان ارشد ، ڈاکٹر شاہ جہاں ، ڈاکٹر عابد عباس پر مشتمل ٹیموں نے کیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر شبیر چوہدری نے کہا کہ بچے کے گردے کی پیوندکاری سمیت 10 ٹرانسپلانٹ کر چکے ہیں ،ٹرانسپلانٹ سرجری شروع کروانے میں چیئرمین بورڈ گوہر اعجاز کا کلیدی کردار ہے ، تمام کڈنی ٹرانسپلانٹ حکومت کی مدد سے مفت کئے گئے ہیں ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی ہدایت پر بچے کا ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے