اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بچوں اور نوجوانوں میں کاہلی کن مسائل کا سبب بن سکتی ہے؟ماہرین نے خبردار کردیا

09 May 2024
09 May 2024

(ویب ڈیسک) بچوں اور نوجوانوں کا کاہل رویہ ان کے دل کے بڑا ہونے، دل کے دورے، فالج اور قبل از وقت موت کے خطرات بڑھا سکتا ہے۔

رپورٹ کے مطابق مطالعے میں محققین کے علم یہ بات آئی کہ سست رویہ 17 سے 24 سال کے درمیان نوجوانوں میں دل کے سائز میں اضافے میں 40 فی صد تک کا اضافہ کر سکتا ہے۔ بچوں اور نوجوانوں میں کاہلی کا رویہ چلتے ٹائم بم کی طرح ہے۔ اس بات کے شواہد میں اضافہ ہو رہا ہے کہ بچوں میں کاہلی ان کی صحت کو لاحق ایک خطرہ ہے جس کو سنجیدہ لیا جانا چاہیئے۔

محققین نے بتایا کہ دوسری جانب وہ بچے جو ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمیوں میں مشغول رہے ان کے دل کا سائز بڑھنے کے خطرات 49 فی صد تک کم دیکھے گئے۔ماہرین  کا کہنا تھا کہ ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمی کاہلی کا علاج ہے۔ روزانہ تین سے چار گھنٹے ہلکی پھلکی جسمانی سرگرمی  کرنا آسان ہوتا ہے۔ ان سرگرمیوں میں گھر سے باہر کھیل کھیلنا، چہل قدمی اور سائیکل چلانا، باغبانی وغیرہ شامل ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے