اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ماہرین نے کورونا وائرس سے بچاو کیلئے نئی ویکسین کی آزمائش کا آغاز کردیا

09 May 2024
09 May 2024

(ویب ڈیسک) سائنس دانوں نے ایک نئی ویکسین ٹیکنالوجی وضع کی ہے جو کورونا وائرس کی وسیع اقسام کے خلاف تحفظ فراہم کر سکتی ہے۔

ماہرین کی  تحقیق میں بنائی گئی یہ ویکسین (جو اب تک صرف چوہوں پر آزمائی گئی ہے) ویکسین کے شعبے میں ہونے پیشرفت کا اشارہ کرتی ہے۔ یہ تجربہ سائنس دانوں کے عالمی وباء کے پھیلنے سے قبل ویکسین بننے کے مقصد کی جانب ایک قدم ہے۔

آزمائشی انجیکشن مختلف کورونا وائرسز کے متعدد پروٹینز کو نینو پارٹیکلز (انسانی بال سے تقریباً ایک لاکھ گُنا چھوٹے) کے ساتھ جوڑ کر کام کرتا ہے جو بعد میں خطرے سے نمٹنے کے لیے مدافعتی نظام کو بہتر کر سکتا ہے۔یہ ویکسین مدافعتی نظام کی تربیت کرتی ہیں تاکہ یہ مختلف کورونا وائرسز کے پروٹینز کی نشاندہی کر سکے جس کا مطلب ہے کہ یہ ویکسین نئے ویئرنٹ کے خلاف حفاظت کر سکتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے