اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

مرغی کا گوشت بالکل مضرصحت نہیں ہے: سیکرٹری لائیو سٹاک

09 May 2024
09 May 2024

(ویب ڈیسک) سیکرٹری لائیو سٹاک مسعود انور نے سوشل میڈیا پر مرغی کے گوشت سے متعلق افواہوں پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرغی کا گوشت بالکل مضرصحت نہیں ہے، سوشل میڈیا پرپولٹری کیخلاف خبریں پھیلاناغلط ہے،پولٹری انڈسٹری کا ملکی معیشت میں انتہائی اہم کردارہے،6 لیبارٹریزمکمل فعال ہیں جو پنجاب کےمختلف اضلاع میں کام کررہی ہیں۔

ڈی جی ریسرچ ڈاکٹر سجاد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پولٹری پروڈکشن حفظان صحت کےاصولوں کےمطابق ہے، پولٹری ایکسپرٹ ڈاکٹر نوید نے بتایا کہ چوزہ کسی مضرصحت اشیاء کوبرداشت کرنے کے قابل نہیں ہے ۔ ڈاکٹر سرفراز چٹھہ کا کہنا تھا کہ مرغیوں میں ہونےوالی عمومی بیماریاں انسانوں کومتاثرنہیں کرتی ہیں۔

مسعود انور کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پرمرغی کےگوشت کےمتعلق منفی پراپیگنڈہ کیا جارہا ہے کہ مرغی کا گوشت صحت کیلئےفائدہ مند نہیں ہے،یہ سراسرغلط ہے، برائلرکاگوشت پروٹین کا ایک اچھا ذریعہ ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے