اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پاکستان میں ہر 50 منٹ میں ایک خاتون دورانِ حمل انتقال کر جاتی ہے: رپورٹ

09 May 2024
09 May 2024

(ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کے ادارے یو این ایف پی اے کے مطابق پاکستان میں ہر 50 منٹ میں ایک خاتون حمل کی پیچیدگیوں کی وجہ سے انتقال کر جاتی ہے۔

یو این ایف پی اے نے اپنی سالانہ رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں بہتری نہ لائی گئی تو اموات کی شرح صفر ہونے میں 122 سال اور خاندانی منصوبہ بندی کی ضروریات کو  پورا ہونے میں مزید 93 سال لگ سکتے ہیں۔

پاکستان میں یو این ایف پی اے کے سربراہ  ڈاکٹر  لوئے شیبانہ نے کہا  کہ پریشان کن حقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی بیشتر خواتین آج  بھی زچگی ، جنسی اور تولیدی صحت کی  دیگر ضروری خدمات تک رسائی سے دور ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے