اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

امر خان پہلی بار بھارت گئیں تو انہیں کیا محسوس ہوا؟اداکارہ نے دل کی بات بتادی

08 May 2024
08 May 2024

(ویب ڈیسک)پاکستانی اداکارہ امر خان نے پہلی بار بھارت کے دورے سے متعلق ماضی کی یادیں مداحوں سے شیئر کردیں۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ امر خان کا کہنا تھا کہ میں یونیورسٹی کی طرف سے بھارت جارہی تھی، بچپن سے مجھے، بالی ووڈ کا بے حد کریز تھا، بھارت پہنچی تو مجھے لگ رہا تھا کہ کوئی شاہ رخ خان بانہیں پھیلائے کھڑا ہوگا اور میں ثمرن بنی پلیٹ فارم پر دوڑ رہی ہوں گی لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔

 

امر خان نے  ہچکچاتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں اندازہ کہ مجھے یہ بات کہنی چاہیے یا نہیں لیکن وہاں میلے کچیلے سے تیل لگائے ہوئے لوگ تھے جن کے پسینے بہہ رہے تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے