اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمائمہ ملک بھی ویب سیریز'ہیرا منڈی' کے سحر میں مبتلا

08 May 2024
08 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حمائمہ ملک کو بھی بھارتی ویب سیریز "ہیرا منڈی، دی ڈائمنڈ بازار" نے اپنے سحر میں جکڑ لیا۔

سنجے لیلا بھنسالی کی پہلی نیٹ فلکس سیریز "ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار" نے ریلیز ہوتے ہی انٹرنیٹ پر طوفان برپا کر دیا، اس سیریز نے ناصرف بھارتی بلکہ پاکستانی ناظرین کی بھی بھرپور توجہ حاصل کی۔

حال ہی میں نامور پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک سٹوری  میں "ہیرا منڈی" کا سکرین شاٹ شیئر کیا جس میں ریچا چڈھا موجود ہیں۔

اس تصویر کیساتھ پیغام میں حمائمہ نے لکھا کہ "ہیرا منڈی کی دوسری قسط آدھی دیکھ لی ہے"۔

حمائمہ نے ریچا چڈھا کو ٹیگ کرتے ہوئے انکی کھل کر تعریف کی اور کہا کہ "آپ کی جاندار اداکاری نے مجھے رُلا ہی دیا ہے"۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے