اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ آج سے شروع ہوگی

08 May 2024
08 May 2024

(ویب ڈیسک) 16 ویں چیف آف نیول سٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ آج سے کراچی کے روشن خان جہانگیر خان سکواش کمپلیکس میں شروع ہوگی ۔

کراچی میں پریس کانفرنس میں آرگنائزرز نے بتایا کہ ایونٹ 12 مئی تک جاری رہےگا جس میں عالمی رینکنگ کے 19 انٹرنیشنل اور 5 پاکستانی کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔

 ٹورنامنٹ میں مصر، ہانگ کانگ، ملائیشیا، جمہوریہ چیک، جاپان، جرمنی، انگلینڈ اور  ہالینڈ سمیت 8 ممالک کے درمیان 23 میچز کھیلے جائیں گے۔

اس کے علاوہ ایونٹ میں بوائز انڈر 15 اورانڈر 13 اور گرلز انڈر 15 کے مقابلے بھی ہوں گے۔

ہر کیٹیگری میں 15 میچز کھیلے جائیں گے، چیمپئن شپ کی انعامی رقم 20 ہزار ڈالر رکھی گئی ہے، ایونٹ کے آغاز سے قبل افتتاحی تقریب بھی منعقد کی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے