اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے قومی ٹیم آئر لینڈ پہنچ گئی

08 May 2024
08 May 2024

(لاہور نیوز) آئرلینڈ سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم ڈبلن پہنچ گئی ہے۔

کپتان بابر اعظم کی قیادت میں 18 رکنی قومی کرکٹ ٹیم براستہ دبئی آئر لینڈ پہنچی ہے، محمد عامر ویزہ نہ ملنے کی وجہ سے ٹیم کے ساتھ روانہ نہ ہو سکے وہ جلد ٹیم کو جوائن کریں گے، لاہور ائیرپورٹ پر وی آئی پی لاؤنج میں قائم مقام گورنر محمد احمد خان نے قومی کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور کھلاڑیوں کو الوداع کیا۔

کھلاڑی آج آرام کرنے کے بعد کل 9 مئی بروز جمعرات کو میدان میں اتریں گے، پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے 3 میچز ڈبلن میں کھیلے جائیں گے، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ 10، دوسرا 12 اور تیسرا میچ 14 مئی کو ڈبلن میں کھیلے گی، آئر لینڈ کا دورہ مکمل کرنے کے بعد قومی ٹیم انگلینڈ روانہ ہو گی، انگلینڈ کیساتھ پہلا میچ 22، دوسرا 25، تیسرا 28 اور چوتھا 30 مئی کو ہو گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے