اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نواز شریف کینسر کیئر ہسپتال کا پی سی ون تیار

07 May 2024
07 May 2024

(ویب ڈیسک) نواز شریف کینسر کیئر ہسپتال لاہور کا پی سی ون تیار، کینسر کیئرہسپتال کی لاگت کا تخمینہ 60 ارب روپے لگایا گیا۔

حکام کے مطابق پی اینڈ ڈی صوبائی ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی میں پی سی ون کی منظوری دے دی گئی ،منصوبے کی منظوری کیلئے ایکنک کو بھی پی سی ون بھیجا جائے گا ،جس کو 3 مراحل میں مکمل کیا جائے گا ۔پی اینڈ ڈی بورڈ نے وزیراعلیٰ مریم نواز کو منصوبے پر بریفنگ دی۔

وزیر اعلیٰ نے نواز شریف کینسر کیئر ہسپتال کا پی سی ون جلد منظور کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔ نواز شریف کینسر کیئر ہسپتال پائن ایونیو روڈ پر 350 کنال اراضی پر  تعمیر کیا جائے گا۔ منصوبے کیلئے اراضی کے حصول کیلئے پی اینڈ ڈی بورڈ پہلے ہی 7 ارب کے فنڈز جاری کرچکا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے