اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ثانیہ مرزا کا ’باس لیڈی‘ لک فیشن کے متوالوں کی توجہ کا مرکز

07 May 2024
07 May 2024

(ویب ڈیسک) بھارتی ٹینس سٹار و میزبان ثانیہ مرزا نے اپنے دلکش "باس لیڈی" لک سے ایک مرتبہ پھر فیشن کے متوالوں کی توجہ حاصل کرلی۔

ثانیہ مرزا ٹینس کی دنیا میں اپنی شاندار پرفارمنس کے سبب ہی نہیں بلکہ اپنی پرکشش شخصیت کی وجہ سے بھی لوگوں کے دلوں پر راج کرتی ہیں۔

ثانیہ مرزا نے حال ہی میں سوشل میڈیا کی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر ایک پوسٹ جاری کی جس میں ان کی چند تصاویر شامل ہیں۔

ان تصاویر میں ثانیہ مرزا کریمی شرٹ پر سفید کوٹ اور پینٹ پہنے ہوئے نظر آ رہی ہیں جو انکی پرکشش شخصیت پر خوب جچ رہا ہے۔

ثانیہ مرزا کا یہ دلکش لباس معروف کلاتھنگ برانڈ کا شاہکار ہے جس کے کوٹ کے کالر اور شولڈر پر دلکش کڑھائی کی گئی ہے۔

اس لباس کی خوبصورتی بڑھانے کے لیے ثانیہ مرزا نے مہارت سے  میک اپ کروایا جبکہ انو مرتن کی دلکش جیولری پہنی ہے۔

پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں ثانیہ مرزا کے چاہنے والوں کی بڑی تعداد انکے لک، شخصیت اور خوبصورتی کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے