اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹی20 ورلڈکپ میں کس ٹیم کی کٹ زیادہ اچھی؟ پاک بھارت شائقین آمنے سامنے

07 May 2024
07 May 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز سے قبل ہی پاکستان اور بھارت کے مداحوں نے ایک بار پھر سوشل میڈیا کو میدان جنگ بنا لیا۔

گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنی اپنی ٹیموں کی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے شرٹس کی رونمائی کی، جس پر سوشل میڈیا صارفین میں ایک نئی بحث چھڑ گئی۔

کچھ مداح اپنی ٹیم کی جرسی کو سپورٹ کرتے نظر آئے جبکہ کچھ نے دونوں روایتی حریفوں کی جرسیوں پر دلچسپ کمنٹس کیے۔

متعدد ایکس (ٹوئٹر) صارفین نے بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی کو سرف ایکسل سے مشابہہ قرار دیا جبکہ بھارتیوں نے بھی پاکستانی ٹیم کی جرسی کو ٹرول کیا۔

واضح رہے کہ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کے آغاز میں محض 24 روز باقی رہ گئے ہیں، قومی ٹیم روایتی حریف بھارت کیخلاف 9 جون کو نیویارک میں مدمقابل آئے گی۔

22

 

11

33

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے