اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سجل علی کی پوسٹ پر بھارتی اداکارہ سونم باجوہ حیران

07 May 2024
07 May 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبزا نڈسٹری کی خوبرو اداکارہ سجل علی کی پوسٹ پر بھارتی پنجابی فلموں کی معروف اداکارہ سونم باجوہ حیران ہو گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ سجل علی نے اپنے نئے آنے والے ڈرامے کی پوسٹ شیئر کی  جس میں وہ ساتھی اداکار حمزہ سہیل کے ساتھ سکرین شیئر کرتی دکھائی دیں۔

اس ڈرامے کا ٹیزر جب سامنے آیا تو سجل اور حمزہ کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، سجل کی پوسٹ پر  معروف شخصیات بھی انہیں مبارکباد دیتی دکھائی دیں۔

کمنٹ کرنے والوں میں ناصرف پاکستانی بلکہ بھارتی شخصیات بھی پیش پیش رہیں، پہلے بھارتی اداکارہ شبانہ اعظمی ان کی مسکراہٹ پر فدا دکھائی دیں تو اب سونم باجوہ کے محبت بھرے کمنٹ نے بھی سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

اسکرین گریب

سونم باجوہ نے سجل علی کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا  کہ "آپ مجھے حیران کرنے میں کبھی ناکام نہیں ہوتیں"

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے